مزید متعلق قتلِ عام ۔ اور خواتین کا اغواء

تین دن بعد يعنی 9 نومبر کو ایک ادھیڑ عمر اور ایک جوان خاتون اور ایک سترہ اٹھارہ سال کی لڑکی آئے ۔ جوان خاتون کی گرد

This entry was posted in آپ بيتی, تحريک آزادی جموں کشمير, سیاست, معلومات on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

2 thoughts on “مزید متعلق قتلِ عام ۔ اور خواتین کا اغواء

  1. شازل

    بھارتی ظلم و جبر اب بے گناہ کشمیری کافی عرصہ سے سہتے چلے آرہے ہیں۔ اللہ ان لوگوں کی مشکلات کو دور کرے آمین۔

  2. جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین

    یہ تاریخ کے خونچکاں باب پاکستان کے قیام کی قیمت ہیں۔ اسمیں کوئی شک نہیں۔ مگر ضرورت اس امر کی ہے کہ اسے اسطرح محفوظ کر لیا جائے اور اپنی آئیندہ نسلوں کو اس بارے آگاہ رکھنے کا بندوبست کیا جائے ۔ اسلئیے نہیں کہ وہ ہمیشہ کے لئیے بھارت اور برہمنوں سے انتقام کی خاطر جنگیں لڑتے رہیں۔ بلکہ یہ اس لئیے ضروری کہ ہمارے آئیندہ نسلیں اپنے ملک کی جد جہد اور آزادی کی قیمت کے بارے آگہ رہتے ہوئے بھارت یا برہمنوں کے دہوکے میں آئے بغیر اپنی پاکستانی ہونے پہ فخر کر سکیں اور اس ملک و قوم کو وہ ترقی مقام اور ترقی دے سکیں جو ہم پچھلے ترینسٹھ سالوں سے دینے میں ناکام رہے۔ ورنہ آئیندہ نسلوں کا تاریخ سے لاعلم رہنے کی وجہ سے ورنہ خدشہ ہے کہ کوئی کاروباری ٹولہ یا بے اصول سوداگر انھیں”امن کی آشا” جیسی تکنیکوں سے نئی نسل کی عقابی اڑان سے پہلے ہی انھیں قصر سلطانی کے گبندوں کا خوگر کر دیں گے۔

Comments are closed.