إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
1.3۔آپ بیتی
ميری آپ بيتی پڑھنے کے لئے نيچے لکھی سُرخيوں پر باری باری ترتيب وار کلِک کيجئے
I am collecting the links of Hadith rejector URDU blogs and pro Hadith URDU blogs. I will be thankful to you if you send me such links.
Send me the links of Urdu blogs whose owner is a Hadith rejector…
Thanks
plz provide me the email addresses of more Urdu bloggers so that I can complete this project….
Jamshaid Zubairee [email protected]
ارتقاء حيات والی صاحبہ
اوّل خوشی اس بات کی ہے کہ ميرا يہ بلاگ آپ کے پاس کھُل گيا ہے ۔ اب کھُل گيا تھا تو پڑھ بھی ليتيں پھر اللہ جانے کھُلے نہ کھُلے
ہم تو بغير ترقی کی دنيا لوگ ہيں اور ہماری آپ بيتی ماضی کی کہانی ۔ ليکن سُنا ہے کہ ارتقاء کيلئے بنياد وسيع بنانا پڑتی ہے
عزیزامین
مجھے زیک سے رابطے کی ضرورت ہے برائے مہربانی کروا سیں شکریہ
I am collecting the links of Hadith rejector URDU blogs and pro Hadith URDU blogs. I will be thankful to you if you send me such links.
Send me the links of Urdu blogs whose owner is a Hadith rejector…
Thanks
plz provide me the email addresses of more Urdu bloggers so that I can complete this project….
Jamshaid Zubairee
[email protected]
جمشید زوابری صاحب
میں معذرت خواہ ہوں کہ اس سلسلہ میں آپ کی مدد نہیں کر پاؤں گا
ابھی جانے کیوں آپ کی آپ بیتی پڑھنے کو دل کر رہا ہے