عیادت کی فضیلت پر رسول الله صلی الله عليه و آله وسلّم کے 2 فرامینِ
1 ۔ مُسلمان جب اپنے مُسلمان بھائی کی عیادت کو گیا تو واپس ہونے تک جنت کے پھل چُننے میں رہا۔
(مسلم، ص1065، حدیث ۔ 6551)
2 ۔ جو مُسلمان کسی مُسلمان کی عیادت کیلئے صبح کو جائے تو شام تک اور شام کو جائے تو صبح تک سَتَّر ہزار فرِشتے اس کیلئے استغفار کرتے ہیں اور اس کیلئے جنت میں ایک باغ ہوگا۔
(ترمذی،ج 2،ص290، حدیث ۔ 971)