ہيلن تھامس کی متعلقہ وِڈيوز

This entry was posted in خبر on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

4 thoughts on “ہيلن تھامس کی متعلقہ وِڈيوز

  1. Pingback: Tweets that mention What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » ہيلن تھامس کی متعلقہ وِڈيوز -- Topsy.com

  2. منیر عباسی

    نہیں‌جناب یہ والی وڈیو تو میرے بلاگ پر نہیں‌ہیں۔ مجھے تو ان کا مکمل انٹر ویو مل گیا تھا۔ جو میں‌نے وہاں‌لگا دیا۔

    میں‌پی ٹی سی ایل کاصارف ہوں، اور اکثر یہ ہوتا ہے کہ اردو سیارہ سے آپ کی تحریر کا ربط نہیں‌کھل پاتا۔ براؤزربند کر کے، ہسٹری ڈیلیٹیں‌ تو پھر کہیں‌یہ بلاگ کھلتا ہے۔ اس لئے اکثر یہا‌ں آمد مشکل ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.