مجھے 1952ء میں زکام اور گلا خراب ہونے کی شکائت شروع ہوئی ۔ ایلوپیتھک علاج جسے انگریزی علاج کہا جاتا تھا شروع کیا ۔ والدین نے ایک سے ایک اچھا اور ماہر ڈاکٹر چُنا ۔ مگر مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ۔ 1957ء میں ایک دوائی کا ردٍ عمل ہوا تو میں والدین کی دعاؤں کے نتجہ میں مرنے سے بچ گیا البتہ میری پڑھائی کے دو سال ضائع ہو گئے ۔ گلا خراب اور زکام نے میرا پیچھا نہ چھوڑا ۔ آخر ایک ای این ٹی سپیشلسٹ جو میرا علاج پچھلے تین سال سے بڑی جانفشانی سے کر رہے تھے 1972 میں کہنے لگے “میں آپ کو مزید اینٹی بائیوٹک نہیں دینا چاہتا ۔ اگر آپ وعدہ کریں کہ کسی کو میرا نہیں بتائیں گے تو میں اس کا دیسی علاج بتاتا ہوں”۔ میں نے فوراُ وعدہ کر لیا ۔ علاج انتہائی سادہ اور سستا تھا ۔ اللہ کی مہربانی ہو گئی ۔ اس کے بعد سے میں نے پکوڑے ۔ اچار ۔ آئس کریم ۔ کوکا کولا ۔ پیپسی ۔ چاٹ وغیرہ جو میرے لئے 19 سال ممنوع رہے کھانا شروع کر دئیے
زکام اور گلا خراب کا علاج جس کا دورانیہ 6 ماہ تھا یہ ہے ۔ (1) مرچ مصالحے نہیں کھانے ۔ (2) تیز گرم چائے نہیں پینا (3) فرج کا یا برف والا پانی نہیں پینا ۔ (4) پیپسی ۔ کوکا کولا ۔ سیون اپ وغیرہ نہیں پینا ۔ (5) تیل کی تلی ہوی چیز نہیں کھانا ۔ (6) نہانا اسطرح کہ شروع میں پانی تیز گرم ہو جو جسم نہ جلائے جو بتدریج ٹھنڈا کرتے جائیں حتٰی کہ آخر میں پانی ٹھنڈا ہو مگر یخ نہیں ۔ (7) دہی جو کھٹی نہ ہو آدھ پاؤ دوپہر کے کھانا کے ساتھ اور آدھ پاؤ رات کے کھانے کے ساتھ کھانا ۔ (8) گرمیوں اور برسات میں لیموں کی تازہ سکنجبین نمک اور چینی ڈال کر پینا لیکن پانی فرج کا یا برف والا نہ ہو ۔ اگر ذیابیطس کی شکائت ہو تو چینی نہ ڈالیں ۔ جب زکام ہو تو دن میں ڈھائی تین لٹر سکنجبین پینا ۔ (9) جب زکام ہو تو نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر غرارے کرنا اور ناک میں بھی یہ پانی کم از کم 3 بار ڈانا(10) روزانہ ورزش کرنا اس طرح کہ پسینہ آ کر ہوا لگنے کا خدشہ نہ ہو ۔ بہترین ورزش پانی میں تیرنا ہے ۔
یہ ایک متاثر کن کہانی ہے جس میں آپ نے اپنے زکام کے علاج کا تجربہ شیئر کیا ہے۔ یہ سن کر بہت اچھا لگا کہ آپ کو آخرکار ایک ایسا آسان اور سستا دیسی علاج مل گیا جس نے آپ کی صحت کو واپس لایا اور آپ کو اپنی پسندیدہ چیزیں کھانے کی آزادی دی۔ یہ واقعی ایک یاد دہانی ہے کہ بعض اوقات سادہ حل ہی بہترین ہوتے ہیں۔ اس قسم کی معلومات مفید ہوتی ہیں، جیسے مختلف طریقوں کو سمجھنا اہم ہے تاکہ ہم مختلف مسائل کو حل کر سکیں۔ مثلاً قرض کی ادائیگی کا حساب لگاتے وقت، ایک Loan Amortization Calculator آپ کی مدد کر سکتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے آپ کو اپنی تکلیف کا مؤثر حل ملا۔ آپ کا تجربہ واقعی قابل ستائش ہے۔
Been looking for something that lays this out clearly, so thanks.
Honestly, NHL 27 is a good one to keep bookmarked if you care about the confirmed NHL 27 stuff. It gives you the facts in plain language, so it is easy to skim. I would point a friend there if they wanted to stay up to date without reading cluttered posts. That is usually enough for me.
I loved reading about how a simple diet change cured chronic colds; it reminded me how often we overlook basic lifestyle tweaks. The story really highlights the power of patience and listening to specialists. If you’re curious about practical health tips, check out CAPL script tutorials for more insights.
میں نے بھی جب سادہ نسخے سے ٹھیک ہوا تو مجھے احساس ہوا کہ پیچیدہ مسائل کے حل اکثر آسان ہوتے ہیں۔ Web development patterns کے بارے میں مزید جاننے کے لیے web development patterns دیکھیں۔
The account of spending 19 years avoiding foods before finding relief through a simple routine is striking, though persistent colds and throat problems are worth discussing with a clinician rather than treating a home remedy as a substitute. Keeping clear notes on what was tried and what changed can help make those conversations more useful; classnoisemonitor is a brief side note, not a medical source.
یہ ایک دلچسپ تجربہ ہے، خاص طور پر جب جدید علاج ناکام ہو جاتا ہے تو دیسی علاج کا رخ کرنا کامیابی کا باعث بنتا ہے۔ میں نے بھی دیسی علاج کے بارے میں سنا ہے جو اسی طرح کے مسائل میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
The advice to avoid ice-cold drinks and use warm salt water gargles is very specific, though anyone with persistent symptoms should check with a clinician rather than rely on a home remedy alone. Keeping a simple note of which steps seem to help could make follow-up easier; ThinkRarer is a small reminder of that.
The post describes how the writer’s ENT specialist recommended avoiding very hot tea, iced drinks, and fried foods, along with regular exercise and salt-water gargles. Since the suggested regimen lasts six months, keeping the advice and any questions for a doctor in shared notes on saveeditors.org could make it easier to refer back to.
سادہ دیسی علاج واقعی بہت اثر کرتے ہیں بالخصوص جب پرانی دوائیں اثر چھوڑنا بند کر دیں دہی کا استعمال اس فہرست میں سب سے معقول لگا