مدد فوری درکار ہے

کمپیوٹر بالخصوص اردو کے ماہرين سے درخواست ہے کہ فوري مدد کریں
میرے نئے کمپيوٹر ميں اردو لکھتے ہوئے مسائل پيدا ہو رہے ہيں
جب میں کمپیوٹر آن کرتا ہوں تو لکھا آتا ہے
Keyboard Microsoft ??????? has encountered a problem and needs to close.
میں او کے پر کلک کر ديتا ہوں
جب میں بغیر اعراب کے اردو لکھتا ہوں تو لکھی جاتی ہے ۔ جیسے
بلاشبہ وہ مصر تھا کہ یکجہتی نہیں ہے

اگر اعراب ڈالوں تو ایسے لکھی جاتی ہے
بلاشُبہ وہ مُصر تھا کہ یَکجہتی نہیں ہے

This entry was posted in روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

3 thoughts on “مدد فوری درکار ہے

  1. ریحان

    اسلام و علیکم انکل !

    مسئلہ کچھ زیادہ گھمبیر نہیں ہے گر میں درست سمجھ رہا ہو تو آپ کی ونڈوز کی فائلیز کرپپٹ ہوچکی ہیں ۔۔ جن کی کئی ایک وجوہات ہو سکتی ہیں

    انکل آپ بس ونڈوز کی سی ڈی لے ۔۔ اپنی پرائمری ڈرائیو کو فارمیٹ کر کے پھر سے ونڈوز کر لیں ۔ اور ونڈوز کرتے ساتھ ہی ایک اینٹی وائیرس ضرور ساتھ انسٹال کر لیں

  2. SHUAIB

    بزرگ صاحب
    جب سے انٹرنیٹ پر اردو لکھنا شروع کیا ہے، صرف یہ دونوں اردو سافٹویر کا ہی استعمال کیا ہے اور سبھی پلاٹ فارمس پر مجھے کبھی دقت نہیں ہوئی چاہے کوئی بھی سافٹویر ہو لینکس یا ایپل میک وغیرہ ۔ اور آج بھی یہی استعمال کرتا رہا ہوں کہیں بھی ایرر نہیں کہیں‌ بھی مسئلہ نہیں آپ چاہیں آزمالیں یہ

    یوٹرانس ( اس میں‌ آپ اپنا خود کا تختہ بنا سکتے ہیں(
    http://tabish.freeshell.org/u-trans/

    پیش ہے ٹراولسوفٹ کا کی مین (بی بی سی والے یہی استعمال کرتے ہیں‌ شاید(
    http://www.tavultesoft.com/keyman/

    سبھی سافٹویرس چاہے گرافک ہو یا ڈیٹا ہر جگہ یہ اردو کام کرتی ہے

    آگے خود آپ کو تحقیق کرنی ہے

  3. مسٹر کنفیوز

    جناب صاحب کمپیوٹر میرا کہنا ہے کہ آپ کا کی بورڈ شارٹ ہو سکتا ہے دوسری بات کیا یہ نیا ہے یا پرانا ۔ آپ اردو کے فانٹ ونڈوز کے فانٹ والے فولڈر میں انسٹال کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.