مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی وڈیو

مندرجہ ذیل مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی ڈرامہ وڈیو ہے جس میں مولوی عبدالعزیز کو کالا برقعہ پہنا کر اس کا پی ٹی وی پر انٹرویو کے نام سے الزامات شو دکھایا گیا

[youtube=http://www.youtube.com/watch?v=G31wKUb9-Hc]

اصل وڈیو

[youtube=http://www.youtube.com/watch?v=UdGt4i7zvts]

مندرجہ ذیل مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی اصل وڈیو ہے جس میں مولوی عبدلعزیز نے کالا برقعہ نہیں پہنا ہوا بلکہ سفید کرتا پہنا ہوا ہے ۔ ایک اور بات یہ ہے کہ حکومتی اعلان کے مطابق مولوی عبدالعزیز کو وومن پولیس نے پکڑا تھا جبکہ اصل صورتِ حال مختلف ہے ۔ اس وڈیو سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ مولوی عبدالعزیز کو اس وقت احساس نہیں تھا کہ اُسے گرفتار کیا جا رہا ہے ۔ اس سے مولوی عبدالرشید غازی اور وفاق المدارس کی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن کا استدلال صحیح ثابت ہوتا ہے کہ مولوی عبدالعزیز کو مذاکرات کے بہانے باہر بُلا کر گرفتار کر لیا گیا ۔

مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی دونو وڈیوز حکومتِ پاکستان نے ریلیز کیں تھیں

This entry was posted in خبر, گذارش on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

6 thoughts on “مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی وڈیو

  1. Pingback: پاکستانی | مولوی عبدالعزیز کی گرفتاری کی وڈیو

  2. basim

    عبدالرشید غازی کی نظم “شہید تم سے یہ کہہ رہے ہیں” مجھے دوسری کوشش ہی میں مل گئی جب میں نے اسے انگریزی میں shaheed tum se ye لکھ کر ڈھونڈی۔
    مجھے تو رلا گیا ہے اور ایسا لگا ہر لفظ سچ کر دکھایا ہے
    ویڈیو کا ربط یوٹیوب سے
    http://www.youtube.com/watch?v=9ugOh7Zzqss
    جہاں سے دریافت ہوئی اور ڈوﷺنلوڈ کیلیے ربط بھی موجود ہیں
    http://www.sunniforum.com/forum/showthread.php?p=214377

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.