جیسا کہ کل بتایا گیا تھا تصویر سورج غروب ہونے سے کچھ پہلے اُوپر سے لی گئی تھی چنانچہ جو کالے کالے اُونٹ نظر آ رہے ہیں وہ دراصل اُونٹوں کے سائے ہیں اور اُونٹ باریک سی سفید لکیر کے طور پر نظر آ رہے ہیں ۔
چنانچہ اسماء صاحبہ کا جواب درست ہوا ۔

jawab drust honay “water cooler aap ka hua” nahin hua :)?
احمد صاحب
بہت خوب ۔ طارق عزیز کا نیلام گھر یاد کرا دیا آپ نے ۔ ایک بار طارق عزیز نے ایک شخص سے پوچھا ۔ اٹھُو آٹھا ؟ اس نے سوچ کر کہا۔ تریسٹھ ۔ طارق عزیز نے کہا ۔ تقریباً ٹھیک ہے ۔ انعام آپ کا ہوا