شعیب صفدر صاحب کی پہیلی کا جواب تو یہ ہے تلا نہ تھا
یعنی جوتے کا تلا نہ تھا اور سموسہ تلا ہوا نہ تھا
ایک اور ہو جائے۔ کیا خیال ہے ؟
برہمن نہایا کیوں نہیں ؟ دھوبن پٹی کیوں ؟ یعنی دھوبن کی پٹا ئی کیوں ہوئی

ہار مانی جناب
دھوبن نے سارا پانی گرا دیا تھا
نعیم راجہ صاحب نے 5 دسمبر کو اردو سیّارہ پر کئی دو سخنے اور ان کے جواب لکھ دیئے تھے ۔ ان میں یہ بھی تھا ۔ صحیح جواب ہے ۔ دھوتی نہ تھی ۔
har mani ap batain
ملک شان صاحب
اللہ اپ کی شان برھائے ۔ ہار صرف شان واے ہی مانتے ہیں ۔ جواب ہے دھوتی نہ تھی ۔ برہمن دھوتی پہن کر نہاتے ہیں جو موجود نہ تھی اور برہمن نے کپڑے نہیں دھوتی تھی اسلئے پِٹی