إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
سعد صاحب
میری تصویر جس میں دیوار پر میرے نام کی تختی لگی ہے خان مرجان میں ایک خالص عطریات کی دکون ہے جس کا نام عطریات اجمل ہے ۔ یہ دکان میری نہیں ہے ۔ بس بیٹے نے مجھے وہاں کھڑی کر کے تصویر کھینچ لی
جناب میں بچپن سے اب تک پتلون بلکہ سوٹ نیک ٹائی وغیرہ پہنتا ہوں اور شلوار قمیض کے ساتھ دیسی پھتوئی بھی
فیصل صاحب
متعصب عیسائیوں اور یہودیوں نے داڑھی کے خلاف اس قدر پروپیگنڈا کیا گیا ہے کہ کم علم لوگ اسے دہشتگردی کی سند قرار دینے لگ گئے ہیں بشرطیکہ داڑھی مسلمان کی ہو
محمد سعد
اعتراض تو مجھے کوئی نہیں ہے۔ دراصل میں تسلی کرنا چاہتا تھا کہ یہ چاچا حضور بقلم خود ہی ہیں۔ :grin: اور چونکہ سنجیدہ رہنا میرے لیے ایک انتہائی مشکل کام ہے، اس لیے سوال کو الٹے طریقے سے لکھ دیا۔
السلام علیکم چاچا انکل!
دو سوال:
۱۔ یہ جہاں پر “اجمل” کی تختی لگی ہوئی ہے، یہ کون سی جگہ ہے؟
۲۔ آپ نے پتلون پہننا کب سے شروع کر دیا؟
سعد صاحب
میری تصویر جس میں دیوار پر میرے نام کی تختی لگی ہے خان مرجان میں ایک خالص عطریات کی دکون ہے جس کا نام عطریات اجمل ہے ۔ یہ دکان میری نہیں ہے ۔ بس بیٹے نے مجھے وہاں کھڑی کر کے تصویر کھینچ لی
جناب میں بچپن سے اب تک پتلون بلکہ سوٹ نیک ٹائی وغیرہ پہنتا ہوں اور شلوار قمیض کے ساتھ دیسی پھتوئی بھی
سعد، آپکو اجمل انکل کے پتلون پہننے پر اعتراض ہے کیا؟ :smile:
فیصل صاحب
متعصب عیسائیوں اور یہودیوں نے داڑھی کے خلاف اس قدر پروپیگنڈا کیا گیا ہے کہ کم علم لوگ اسے دہشتگردی کی سند قرار دینے لگ گئے ہیں بشرطیکہ داڑھی مسلمان کی ہو
اعتراض تو مجھے کوئی نہیں ہے۔ دراصل میں تسلی کرنا چاہتا تھا کہ یہ چاچا حضور بقلم خود ہی ہیں۔ :grin: اور چونکہ سنجیدہ رہنا میرے لیے ایک انتہائی مشکل کام ہے، اس لیے سوال کو الٹے طریقے سے لکھ دیا۔
تصویریں تو بہت خوبصورت ہیں۔