عقلمند وہ نہیں جو دوسروں کی بیوقوفیاں گِنے
بلکہ
عقلمند وہ ہوتا ہے
جو اپنی بیوقوفیوں کو یاد رکھے
اور
ان سے سبق سیکھے
یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Israel Commands, US Obeys “
عقلمند وہ نہیں جو دوسروں کی بیوقوفیاں گِنے
بلکہ
عقلمند وہ ہوتا ہے
جو اپنی بیوقوفیوں کو یاد رکھے
اور
ان سے سبق سیکھے
یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Israel Commands, US Obeys “
یہ بھی کہتے ہیں کہ عقلمند وہ ہے جو اپنی غلطیاں کرکے سبق سیکھنے کی بجائے دوسروں کی غلطیوں سے سبق سیکھے۔
بالکل درست فرمایا
افضل صاحب
آپ نے بھی درست کہا ہے ۔ کسی دوسرے کی کہی بات پسند آئے تو اُس حوالے سے لکھتا ہوں ۔ میں عام طور پر اپنے ذہن میں آنے والی بات لکھتا ہوں اور اس کا پس منظر معاشرہ ہوتا ہے
سیما آفتاب صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ