إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
ماشاءاللہ بہت عمدہ بات کہے ہیں آپ ۔۔میرے بابا بھی یہ ہی کہا کرتے تھے ۔ بھللائی برائی کو مٹاتی ہے ۔ تم میں اور دوسروں میں ہمیشہ فرق رہنا چاہیے ۔ اللہ ہم سب مسلمان کو با اخلاق بنائے۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ بات کہے ہیں آپ ۔۔میرے بابا بھی یہ ہی کہا کرتے تھے ۔ بھللائی برائی کو مٹاتی ہے ۔ تم میں اور دوسروں میں ہمیشہ فرق رہنا چاہیے ۔ اللہ ہم سب مسلمان کو با اخلاق بنائے۔