اے لوگو جو ایمان لاۓ ہو ۔ نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اُڑائیں ۔ ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں ۔ اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اُڑائیں ۔ ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں
آپس میں ایک دوسرے پہ طعن نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو بُرے القاب سے یاد کرو
ایمان لانے کے بعد فسق میں نام پیدا کرنا بہت بری بات ہے
جو لوگ اِس روش سے باز نہ آئیں وہ ظالم ہیں
اے اہل ایمان
بہت گمان کرنے سے اِحتراز کرو کہ بعض گمان گناہ ہیں
اور ایک دوسرے کے حال کا تجسس نہ کیا کرو
اور نہ کوئی کسی کی غیبت کرے
کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ اس سے تو تم ضرور نفرت کرو گے۔ (تو غیبت نہ کرو) اور اللہ کا ڈر رکھو بےشک اللہ توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے
Your legacy starts with one spin. Make it epic! Start Spinning Here => is.gd/Kg1L8Q
بعض گمان گناہ ہیں اور ایک دوسرے کے حال کا تجسس نہ کرو — ایسے احکام میں ثقة اور احترام کا جواز واضح ہے۔ سکاپ آر وائی ایم کے trending AI گانے صرف مسکراتے مواقع پر توجہ دیتے ہیں، نہ کسی سے تنقید کا ذریعہ بنتے ہیں، جیسا کہ صفحہ سے معلوم ہوتا ہے سکاپ آر وائی ایم۔