میں نہیں ۔ وہ کہتے ہیں

یہ 1950ء تا 1956ء کے دوران کی بات ہے ۔ 1-what2-peach-rose3-treat4-best-worst 5-brutal6-becomingنرنکاری بازار ۔ راولپنڈی میں ایک عمر رسیدہ شخص بھیک مانگنے کی بجائے کچھ بیچا کرتے تھے ۔ خاصے پڑھے لکھے لگتے تھے کیونکہ اُن کا کلام بہت شُستہ اور عِلم کا آئینہ دار تھا ۔ بازار میں چلتے ہوئے اچھی اچھی باتیں سناتے جاتے تھے اور اپنے کلام میں اشعار اور محاوروں کا استعمال نہائت خُوبی سے کرتے ۔ ایک شعر یہ پڑھا کرتے
بشر رازِ دِلی کہہ کر ذلیل و خوار ہوتا ہے
نکل جاتی ہے خُشبُو تو گُل بیکار ہوتا ہے
آج میں اپنے متعلق فیس بُکی عالِموں ک طرف سے 12 فروری 2017ء کو کی گئی راز افشانی نقل کر رہا ہوں
>

This entry was posted in روز و شب, طور طريقہ, معائنہ کار on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

6 thoughts on “میں نہیں ۔ وہ کہتے ہیں

  1. افتخار اجمل بھوپال Post author

    سیما آفتاب صاحبہ
    میں نے بچپن میں بھی کبھی کسی قسم کی لاٹری یا شرط لگانے میں حصہ نہیں لیا. یہ تو میں تفنن طبع کیلئے کرتا ہوں. باقی “من آنم کہ من دانم”.

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    سیما آفتاب صاحبہ
    اچھی بات ہے کہ آپ دُور شہر میں رہتی ہیں اسلئے مجھ سے واسطہ نہیں پڑا ۔ میں نرالی مخلوق ہوں ۔ جو شخص میری بدتعریفی کرے میں اُسے نظر انداز کرتا ہوں اور جو میری تعریف کرے میں اُس پر کڑی نظر رکھتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.