فرمائش پوری کر دی ہے

سعود صاحب نے توجہ دلائی کہ میری تحریر “کھری کھری باتیں” میں جو اہم تصوير شامل کی گئی تھی وہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے واضح نہیں ۔ اب اسے دوگنا کر دیا ہے اور واضح ہو گئی ہے

This entry was posted in گذارش on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

6 thoughts on “فرمائش پوری کر دی ہے

  1. کنفیوز کامی

    اسی بات کا تو میں چلا چلا کر بتا رہا ہوں کہ پاکستان میں پاکستان آباد کرنے والے بہت متحرک ہیں اور ہم اپنی ذمہ داری دوسروں پر ڈال کرچین کی نیند سو رہے ہیں
    میں اسی لئیے یہ لکھتا ہوں مگر کچھ بھائی اسے مایوسی اور بددلی کہتے ہیں ۔ مگر میں باز نہیں آو گا اور اس قوم کو جگانے میں شامل رہوں گا ۔ انشااللہ

  2. محمد سعد

    السلام علیکم۔
    اس پرچے کا پس منظر کیا ہے؟
    یعنی کہاں کی پیداوار ہے؟ :roll:

  3. کنفیوز کامی

    جناب آپ اپنا منشور واضع کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں :P

  4. سعود

    توجہ کا شکریہ اجمل انکل!۔۔۔۔اب قوم کے سپوت کے کارہائے نمایاں نظر آ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.