آج آپ بھلائی کریں
ہو سکتا ہے وہ کل کلاں بھلا دی جائے
پھر بھی بھلائی کرتے رہیئے
آپ کے بھلائی کرنے پر
ہو سکتا ہے لوگ الزام لگائیں کہ اس کا محرّک خودغرضی اور پوشیدہ عزائم ہیں
پھر بھی بھلائی کرتے جائیے
دیانت داری آپ کو مخدوش کر سکتی ہے
پھر بھی آپ دیانت دار ہی رہیئے
آپ نے جو سالوں میں بنایا وہ لمحوں میں تباہ کیا جا سکتا ہے
پھر بھی آپ بناتے جائیے
We Have Created World’s First Complete Urdu Forum. Please join us at
http://www.urduweb.org/mehfil
فورم کا صفحہ کھولنے پر اوپر رجسٹریشن کروائے لکھا ہے ۔ وہاں سے رجسٹریشن کروائیے ۔