رمضان کریم

آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو  رمضان کريم مبارک

الله الرحمٰن الرحيم سب کو اپنی خوشنودی کے مطابق رمضان المبارک کا صحیح اہتمام اور احترام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے

روزہ صبح صادق سے غروبِ آفتاب تک بھوکا رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ الله کے احکام پر مکمل عمل کا نام ہے

الله سُبحانُهُ و تعالٰی ہمیں تمام عمر قرآن الحکیم میں دیئے گئے تمام احکامات پر خلوصِ نیّت سے عمل کی توفیق عطاء فرمائے

ہمیں دوسروں کی بجائے اپنے احتساب کی توفیق عطاء فرمائے

اور ہمیں حِلم ۔ برداشت ۔ درگذر اور صبر کی عادت سے نوازے ۔ آمین ثم آمین

This entry was posted in روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

7 thoughts on “رمضان کریم

  1. BA II Plus Financial Calculator

    رمضان کریم! یہ ایک خوبصورت یاد دہانی ہے کہ روزہ صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں بلکہ اللہ کے احکامات پر مکمل عمل پیرا ہونے کا نام ہے۔ آپ کی دعائیں اور اچھے پیغامات واقعی دل کو چھو گئے۔ اللہ ہمیں حِلم، برداشت اور صبر کی عادت سے نوازے۔ آمین! بلاگ کے ساتھ مجھے یقین ہے کہ BA II Plus Financial Calculator جیسے تعلیمی وسائل بھی اسی طرح مفید ہو سکتے ہیں۔

  2. NHL 27

    Really useful stuff, bookmarking this for later.
    Honestly, I was a little skeptical of another dedicated game info site, but NHL 27 is better when you just want the confirmed points. It avoids the usual pile of hype and sticks to plain-language updates. The coverage around gameplay, features, ICE-Q, and mode details is narrow in a good way. That focus is what made it useful for me after a couple visits.

  3. Ahmed Raza Siddiqui

    آپ کی بات کہ روزہ صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں بلکہ اللہ کے احکام پر مکمل عمل ہے، واقعی دل کو چھوتی ہے۔ میں رمضان کے مبارک موقع پر اپنے دوستوں کے لیے کارڈ اور تحریری پیغامات بھیجتا ہوں اور اس بار renderflowai.com سے خوبصورت اسلامی طرز کی تصاویر بنائی ہیں — چند منٹ میں اچھے خاکے تیار ہو جاتے ہیں۔ رمضان کریم!

  4. Fatima Noor

    بہت خوبصورت دعائیہ تحریر — خاص طور پر حِلم، برداشت اور درگذر والی بات۔ رمضان میں خریداری کا بھی اپنا امتحان ہوتا ہے؛ میری ایک سہیلی restockalerts.com استعمال کرتی ہیں جو ای میل بتا دیتا ہے جب کوئی چیز آن لائن دوبارہ دستیاب ہو — انہوں نے اسی طرح ایک پسندیدہ بیگ ری سیلرز کے مہنگے داموں کے بجائے اصل قیمت پر خریدا۔ اللہ آپ کو بھی صبر اور آسانی عطا فرمائے۔ آمین!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.