خوش رہو اہلِ وطن
ہم تو سفر کرتے ہیں
میں اِن شاء اللہ اتوار بتاریخ 26 فروری فجر سے قبل اسلام آباد پہنچ جاؤں گا
اسلام آباد میں قیام اِن شاء اللہ 3 ہفتے ہو گا
اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی سب طرف خیر رکھے
خوش رہو اہلِ وطن
ہم تو سفر کرتے ہیں
میں اِن شاء اللہ اتوار بتاریخ 26 فروری فجر سے قبل اسلام آباد پہنچ جاؤں گا
اسلام آباد میں قیام اِن شاء اللہ 3 ہفتے ہو گا
اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی سب طرف خیر رکھے
السلام علیکم. سفر کرنا کس کو اچھا نہیں لگتا جناب عالی. آپ کو اس وقت سمندری جہاز میں بیٹھے بیٹھے میسیج بھیج رہا ہوں.میکے جانے کے لئے سمندری سفر ضروری ہے.اور ابھی ابھی اڑھنے والی مچھلی ہمارے جہازکےپاس سےگزر کر گئی ہے.سبحان اللہ.اللہ آپ اور سب کی سفریں آسان فرما. اوربخیر و عافیت آپ کو اپنے اہل و عیال سے ملوائے.آمین .ویسے مستقل طور پر آپ اسلام آباد میں رہائش پذیر نہیں ہیں کیا؟
محب، وطن صاحب ۔ و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
جی میری مُستقل رہائش اسلام آباد میں ہی ہے ۔ آپ کو میکے کی خاطر سمنر کی لہروں سے مقابلہ کرنا پڑ گیا لیکن اللہ بڑا رحیم ہے کہ آپ کی دِلجوئی کا سامان پیدا کر دیا