جو شخص اپنے خلوص کی قسم کھائے
اس پر اعتماد نہ کرو
عمر رضی اللہ عنہ
میں بچوں کے ساتھ عید کرنے کی غرض سے گذشتہ کل یعنی 29 جون بوقت دوپہر دبئی پہنچ گیا تھا
جو شخص اپنے خلوص کی قسم کھائے
اس پر اعتماد نہ کرو
عمر رضی اللہ عنہ
میں بچوں کے ساتھ عید کرنے کی غرض سے گذشتہ کل یعنی 29 جون بوقت دوپہر دبئی پہنچ گیا تھا
بالکل درست بات ۔۔۔۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ جھوٹے کی پہچان ہے کہ وہ بات بے بات قسم کھاتا ہے۔
اللہ آپ کا قیام مبارک کرے