روائت ہے کہ چوتھے خلیفہ راشد علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے
بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے

بے شک. بہت اچھا قول ہے. اسے میں فیس بک پر پوسٹ کر رہا ہوں.