مجھے ایک ایس ایم ایس ملا ہے جو نقل کر رہا ہوں ۔
لال مسجد و جامعہ حفصہ پر حملہ کا نتیجہ ایک سال بعد
اُن کی خوراک بند کر دی گئی تھی ۔ آج پوری قوم آٹے ۔ چاول اور تیل کے بحران میں ہے
اُن کی بجلی بند کر دی گئی تھی ۔ آج پوری قوم بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا شکار ہے
اُن کا پانی بند کر دیا گیا تھا ۔ آج پوری قوم پانی کی کمی کو دیکھ رہی ہے
اُن کو جلا دیا گیا تھا ۔ آج لوگ ایک دوسرے کو جلا رہے ہیں
اُس وقت سب خاموش رہے ۔ آج سب ایک دوسرے کو کوس رہے ہیں
اُس وقت جو ہیرو تھا ۔ آج وہ زِیرو ہے
یہ وقت ہے توبہ کا ۔ زیادہ استغفار کا
میں تو بس یہی کہوں گا کہ
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اور ہدایات نصیب فرمائے (آمین)