پیدائش کے بعد
انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں
لیکن
یہ سیکھنے میں عمر بیت جاتی ہے
کہ
کیا نہیں بولنا چاہیئے
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔
بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئے” March to Disaster “