ثقافت کا ایک اہم حصہ ۔ لَوری

ميرے چھوٹے بہن بھائیوں کو سُلانے کيلئے ميری پیاری امّی جی (اللہ اُنہيں جنت الفردوس ميں جگہ دے) یہ لَورياں سناتی تھيں

الله تُوں بَيلی وی تُوں

قادر تُوں کريم وی تُوں

دِتا ای تے پالِيں وی تُوں

الله الله ۔ الله الله

الله الله ۔ الله الله

الله الله کريا کرو

خالی دَم نہ بھَريا کرو

مدد تيری يا رسول

دِل وِچَوں غم ہٹاؤ حضور

الله الله ۔ الله الله

الله الله ۔ الله الله

الله ہی الله کيا کرو

دُکھ نہ کِسی کو ديا کرو

جو دُنيا کا مالک ہے

ياد اُسی کو کيا کرو

الله الله ۔ الله الله

 الله الله ۔ الله الله

نام ھنا يا حَلْو يا اُوت اُوت

اَنا جِبلَک جَوزً کُوت کُوت

يا حبِيبی يا مُحَمد صَلّ اللهُ علَيهِِ وَ سَلّم

الله الله ۔ الله الله

الله الله ۔ الله الله

(سو جا پیارے ننھے مُنے میں تمارے لئے بطخ کے چوزوں کا جوڑا لاؤں گی)

This entry was posted in روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

5 thoughts on “ثقافت کا ایک اہم حصہ ۔ لَوری

  1. Zainab Tariq

    Really informative and enjoyable post about میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ What Am I! Thanks for sharing such great tips and insights. For those looking to explore creative AI photo and fashion styling, AI Clothes Changer is an awesome tool to look into.

  2. 3d convert

    The low-poly style here is a strong reminder of how much clean topology matters. If you want to tweak the mesh for printing, running a quick test with a glb to obj conversion can simplify your workflow without leaving the browser. It keeps the process quick and private.

  3. dearlinko

    لَوری کے یہ اشعار پڑھ کر بچپن کی وہ یادیں تازہ ہو گئیں جب مائیں محبت سے بچوں کو سلایا کرتی تھیں۔ خاص طور پر “اللہ تُوں بیلی وی تُوں” والی لَوری میں عقیدت اور ماں کی شفقت خوب جھلکتی ہے۔ api ley

  4. veida

    The mention of your mother singing lullabies to put the younger children to sleep is very touching, especially with the prayer for her place in Jannat-ul-Firdous. It made me think how memory and imagery preserve family voices; ChatGPT Image Prompts could be useful for visual prompts inspired by such tender scenes.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.