چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ فلسفہ اور دین

میری جولائی 1954ء کی ڈائری سے

“Philosophy can do nothing which religion can not do better than philosophy; and religion can do a great many other things which philosophy can not do at all.”

یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” India’s Discriminatory Justice “

This entry was posted in تاریخ, روز و شب, معلومات on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

10 thoughts on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ فلسفہ اور دین

  1. Pingback: چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ فلسفہ اور دین « Jazba Radio

  2. Bushra khan

    Respected Sir

    Salam e masnoon

    Hope you are quiet well.

    Philosophy can guide a society with ideas where has religion has its own ideas along with the rules to implement the philosophical ideas of religion.

    A religion can implement its values by fear of anger of God and on the other hand philosophy cannot be implented on majority of the people because of the absence of God in it.

    Thanx and
    Best Regards

    Bushra khan

  3. Bushra khan

    Correction please

    Para 1 Line 2

    Please Read as below :

    “where as” instead of where has

    Sorry for inconvenience

    Bushra khan

  4. افتخار اجمل بھوپال Post author

    Ms Bushra Khan
    I do not blame you because all the youth of today, some how, are under the impression they are living in the age of knowledge while earlier generations knew nothing, the fact remains that, had the older generations not worked hard, the present generation with their comfortable life-style would have been wandering on unpaved streets.
    May I dare to ask you: have you ever seen a dictionary ? Sure not.
    Please open the following one by one to know the meaning of philosophy and then weight your comment.
    http://www.vocabulary.com/dictionary/philosophy
    https://en.wikipedia.org/wiki/Philosophy
    http://www.merriam-webster.com/dictionary/philosophy
    http://www.oxforddictionaries.com/us/definition/learner/philosophy
    https://www.ahdictionary.com/word/search.html?q=philosophy
    Sorry to know that you, also, do not have the correct concept of Deen Islam.
    Religion in Urdu is called “ Mazhab”
    اسلام دین ہے ۔ مذہب نہیں ہے ۔ مذہب کا مطلب فرقہ ہے ۔ دین کا مطلب لائحہ عمل ہے

  5. شمیم

    محترم اجمل بھائی صاحب اسلام وعلیکم میں کئ دفع لکھتی ہوں اور وہ غائب ہو جاتا ہے یا لکھا آتا ہے کہ ایرر ہے مجھے بتایں کیا کروں ورڈ پریس پر ایک دفعہ کچھ لکھا تو انہوں میل بھیجی لیکن میں نے کچھ بھی نہیں لکھا اب کیا کروں مجھے بتایں میں آج دو تین بار لکھ چکی ہوں اور وہ غائب ہو جاتا ہے اور لکھا آتا ہے ک ایرر ہے مجھے مشورہ دیں ممنون ہوں گی شمیم

  6. شمیم

    بھائ صاحب اس وقت تو مجھے نظر آگیا ہے یہ کیا وجہ ہے اور میں ورڈ پریس والی۔ میل کا کیا کروں ؟؟باقی جو لکھا ہوا غائب ہوا ہے وہ کیسے ڈھونڈوں ۔ایک تو لکھا تھا کہ مسلمان بدنام کیوں پر ۔ اور دوسرا اپ کو بتایا تھا کہ میں نے جو اردو ادب میں لکھنے کا عنوان تھا ک زندگی کے سلگتے دریا کو پار کیسے کروں ) لیکن میں ویب پر کچھ نہیں لکھا تھا یہ صرف مشورہ کے لیے آپکو پوچھا پتہ نہیں چلا وہ بی کمنٹیٹر میں لکھ کر پوسٹ کیا تو غائب ہو گیا یا تو وہ غلط جگہ لکھا گیا ۔ اب اسے کسطرح تلاش کروں ۔آپکی ڈائری کا ایک صفحہ پڑھ کر جواب میں لکھا وہ بھی غائب ہے مجھے بتایں کیسے کروں اور ویب کا بھی بتائیں مہربانی ہوگی دعاگو بہن شمیم

  7. افتخار اجمل بھوپال Post author

    محترمہ شمیم صاحبہ ۔ و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
    میرا اُردو بلاگ میری ذاتی ویب سائٹ پر ہے اور اس میں کوئی ایسی چیز نہیں کہ تبصرہ شائع کرنے میں مانع ہو
    میرا انگریزی بلاگ ایک بلامعاوضہ ویب سائٹ ”ورڈ پریس“ پر ہے ۔ اُس میں شرط ہے کہ مبصّر کا ورڈ پریس یا گوگل یا فیس بُک یا ٹوِیٹر کا اکاؤنٹ ہو
    تبصرہ شائع کرنے کے بعد غائب ہونے کی وجہ سوائے اس کے کیا ہو سکتی ہے کہ مبصّر نے اپنے کوائف درست درج نہ کئے ہوں
    آپ کو ورڈ پریس کی ای میل کیوں آئی اور اس کا کیا کرنا تھا یہ میں نہیں بتا سکتا
    جو غائب ہوا وہ کہاں گیا ؟ یہ بھی میں نہیں بتا سکتا اور نہ اُس کی واپسی کا راستہ جانتا ہوں
    سیانے کہتے ہیں کمان سے نِکلا تیر واپس نہیں آتا
    :)

  8. شمیم

    محترم بھائ افتخار اجمل صاحب اسلام وعلیکم آپ نے بلکل بجا فرمایا کمان سے نکلا تیر زبان سے نکلا لفظ واپس نہیں ہو سکتا رہا ورڈ پریس میں کچھ لکھنا چاہتی تھی مگر نہیں لکھا ان کی میل بھی مجھے آگئ کہ آپ کس عنوان سے لکھیں گی لیکن میں نے کچھ بھی نہیں لکھا سوا آپ کے جو پڑھتی ہوں اس پر کبھی کچھ لکھ دیتی ہوں وہ بھی بےوقوف ؤں کی طرح کبھی کہیں لکھ دیتی ہوں اپ کے سمجھانے پر کر اپ کا جواب صرف آپ کے پر ہی لکھوں اب کوشش سے جو لکھتی ہوں لکھ دیتی ہوں آپ نے نام وغیرہ کا جو پوچھا تو لکھا مگر واپس آگیا ڈلیور نہیں ہوا ۔ میرا خیال تھا جلد واپس آجاوں گی لیکن کچھ ماہ اور لگ جاییں گے میں اپنا فون نمبر بھی لکھ دوں گی آپ مجھے اپنا نمبر ای میل میں بھیج دیں واپس آتے ہی ملوں گی بشرط زندگی ، آپ اپنی ۵ جولائی والی میل دیکھیں اور جلد جواب لکھ دیں شرمندہ ہوں کہ تب میں نے نام لکھا باقی کچھ کیوں نہ بتایا ۔بھابھی صاحبہ کو میرا سلام دیں دعا گو بہن شمیم

  9. شمیم

    اجمل بھائ صاحب اسلام وعلیکم آپ کہاں غائب ہیں پریشان ہوں کہ آپ نے کوئ جواب ہی نہیں دیا ؟کیا اپ کو میری کوئ بات بری لگی مجھے مجھے میل میں اپنا فون نمبر بھیج دیں تاکہ میں اپ کو بتا سکوں ۔باقی سب خیریت ہے ؟ ہو سکتا ہے مجھے آنے میں دو تین ماہ لگ جایں ۔براے کرم جواب دیں شکریہ کے ساتھ دعاگو بہن شمیم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.