چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ تعلیم اور پڑھائی

تعلیم بہت سی اسناد (ڈگریاں) یا سرٹیفیکیٹس حاصل کر لینے کا نام نہیں ہے گو انہیں پڑھائی کے ثبوت کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے

تعلیم نام ہے
عملی زندگی میں رکھ رکھاؤ ۔ رویّہ ۔ طریقہءِ کار ۔ طرزِ گفتگو اور برتاؤ کا

یہاں کلک کر کے پڑھیئے ” Hindu Mahasabha leader advocates forced sterilization to restrict Muslim, Christian population “

This entry was posted in روز و شب, طور طريقہ, معاشرہ, معلومات on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

One thought on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ تعلیم اور پڑھائی

  1. سیما آفتاب

    بالکل درست کہا آپ نے ۔۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے بزرگ اپنے فہم اور رکھ رکھاو میں آج کے ‘ڈگری یافتہ’ سے ذیادہ ‘تعلیم یافتہ’ ہوتے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.