قديم اور جديد کا امتزاج

آجکل ٹی وی پر ايک گيت چلايا جا رہا ہے جو شہزاد رائے نے جديد موسيقی پر ترتيب ديا ہے ۔ اس ميں اہم کارمنصبی بلوچستان کے ايک گاؤں کے رہنے والے کا ہے ۔ اس گيت نے مجھے لڑکپن اور نوجوانی کی ياد دلا دی جب ايسے کردار کو بہت اہميت دی جاتی تھی اور سنجيدہ محفلوں ميں بھی انہيں سنا جاتا تھا ۔ يہ لوگ ايک لَے ميں اپنے ہی تيار کردہ گيت پيش کرتے تھے جو کہ ذومعنی ہوتے تھے اور معاشرے کی عکاسی کرتے تھے يا اصلاحِ معاشرہ کی ترغيب ديتے تھے

جديد موسقی کا عبادہ اوڑھے قديم روائتی گيت حاضر ہے جس ميں قديم گيت ہی چھايا ہوا ہے

This entry was posted in تاریخ, روز و شب, طور طريقہ, معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

3 thoughts on “قديم اور جديد کا امتزاج

  1. Pingback: قديم اور جديد کا امتزاج | Tea Break

  2. نئی باتیں / نئی سوچ

    بزرگوار آپ کے بلاگ کے اردو فانٹ میں‌ ”ی” حرف ”ے” دکھائی دیتا ہے مجھے۔
    کیا خود آپ کے کمپیوٹر پر ‘ ی ‘ ٹھیک دکھتا ہے؟
    گانا اور موسیقی کچھ خاص نہیں لگا مجھے ۔
    اور باقی سب خیریت سے ہونگے آپ اور آپکی آنکھیں بھی ۔

    شعیب

  3. افتخار اجمل بھوپال Post author

    شعيب صاحب
    مختلف براؤزرز کی جو اَپ ڈيٹس حال ہی ميں آئيں ہيں ۔ يہ اُردو فونٹ ميں گڑ بڑ پيدا کر رہی ہيں ۔ ميرے پاس موزيلا فائر فوکس اُردو کے لفظ توڑ رہا ہے ۔ آپ کونسا براؤزر استعمال کر رہے ہيں ۔
    گانا اور موسيقی تو مجھے بھی خاص نہيں لگا ۔ اس ميں داڑھی والا شخص جو بولتا ہے اور جس طرح بولتا ہے اس کيلئے اسے نقل کيا تھا ۔ يہ ہند و پاکستان کا روائتی طريقہ ہے
    ميری خيريت دريافت کرنے کا شکريہ ۔ اللہ کا کرم ہے کہ ميری آنکھيں اب درست ديکھ رہی ہيں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.