جموں و کشمیر کے شمالی قصبہ سوپور میں فورسز کے ہاتھوں معصوم نوجوانوں کی پے در پے ہلاکتوں کے خلاف تشدد اور زور دار احتجاجی مظاہروں کی تازہ لہر کے بیچ سوموار سی آر پی ایف نے سوپور کی طرف مارچ کررہے دو جلوسوں پر اندھادھند فائرنگ کرکے 9 سالہ کمسن بچے اور ایک 17 سالہ نوجوان کو موت کی ابدی نیند سلا دیا
تفصيلات پڑھنے کيلئے يہاں کلک کيجئے
Pingback: Tweets that mention What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » کشمير ميں موت کا سفّاکانہ رقص جاری -- Topsy.com
نو سالہ بچے کو جلوس ميں لے جانے کی کيا ضرورت تھی
اسماء بتول صاحب
نو سال کے بچے کو کوۓ جلوس ميں لے کر نہيں جاتا وہ خود چلے جاتے ہيں ۔ ليکن يہ واقعہ جموں کشمير کا ہے جہاں بھارتی يا ڈوگرہ پوليس يا فوجی اندھا دھند گولياں چلاتے ہيں