انسان سمجھتا ہے کہ عقل صرف اسی ميں ہے مگر گرد و پيش کا مشاہدہ بتاتا ہے کہ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی نے سب جانداروں کو عقل دے رکھی ہے خواہ انسان ہوں ۔ چرند ہوں يا پرند
سمجھدار پرندہ
ريچھ کا عقلمند اور بہادر بچہ
اِسے آواز کے ساتھ ديکھيئے
ريچھ کا “کُنگ فُو” بچہ
ہرن اور کُتے کا کھيل
سُنا ہے کہ دو چیزیں ہیں۔۔۔شعور اور خود شعور۔ شعور کم و بیش ہر جاندار میں ہے۔۔۔۔جبکہ خود شعوری صرف جن و انس میں۔ واللہ علم۔۔
عثمان صاحب
ميں ساری زندگی جانداروں کا مطالعہ کرتا رہا ہوں ۔ شعور اور منصوبہ بندی سب ميں ہے ۔ حسد ۔ ضمير يا بے ضميری صرف انسان ميں ہے