چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ زندگی

اُستاذ سخت ہوتے ہیں لیکن زندگی اُستاذ سے زیادہ سخت ہوتی ہے

اُستاذ سبق دے کے امتحان لیتا ہے

اور

زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے

This entry was posted in روز و شب, سبق, معاشرہ on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

One thought on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ زندگی

  1. احمد

    بہت خوب

    زرا یہ بھی پڑھ لیں اور ہمت مت ہاریں جو کام کراچی والے تعصب میں نہیں کر پارہے ہیں وہ آپ بلاگز میں جاری رکھیں اصل حق پرست آپ کے ساتھ ہیں اور جانتے تو سب ہیں بس اللہ عقل سلب کرلیتا ہے اور انکے اعمال بد ان کیلئے خوش نما بنا دیتا ہے

    پہلی قسط کل کے روزنامے میںدوسری قسط

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.