میں نے پانچ چھ سال قبل سنا تھا کہ بلال ناصر اپنے لوگوں کو چھوڑ کر ہم لوگوں میں شامل ہو گیا ہے ۔ میں نے توجہ نہ دی کہ جب تک مستند بات نہ ہو خبریں افواہ ہوتی ہیں ۔ پھر پچھلے سال ایک ہفت روزہ اخبار میں یہی خبر پڑھی تو مجھ پر کوئی اثر نہ ہوا کہ لوگ اس اخبار کو قابلِ اعتبار نہیں سمجھتے ۔ آج دی نیوز میں پھر خبر پڑھی جو نیچے نقل کر رہا ہوں
یہ بات ہو رہی ہے احمد بلال [ولد ناصر ولد طاہر ولد بشیر الدین محمود ولد مرزا غلام احمد قادیانی] کی جو مرزا ناصر کا بڑا بیٹا ہے
Abdur Rahman, elder son of Mirza Nasir Ahmed, embraced Islam in the year 1999 after going through Allama Ihsan Elahi’s book “Qadiniat, Mirzayat and Islam.” He has command of seven languages and is working as a translator at Bhasha Dam. His Qadiani name was Mirza Ahmed Bilal.
He said that a fortnight back, a group of Qadianis abducted him and subjected him to severe torture at Aiwan-e-Mahmud near Sir Ganga Ram Hospital and his nose was fractured. He fell unconscious after which they abandoned him near Anarkali Bazaar. Allama Ibtisam Elahi provided him with protection and arranged his medical treatment.
He said that if the people in Rabwah were given basic human rights, their majority would revert to Islam. At present, he said, Rabwah people were under great pressure.
yeah khabar kuch mashkook hai, wiki article kay mutabiq yeah information hai;
Children
Mirza Anas Ahmad, son
Amatul Shakoor, daughter
Amatul Haleem, daughter
Mirza Fareed Ahmad, son
Mirza Luqman Ahmad, son
http://en.wikipedia.org/wiki/Mirza_Nasir_Ahmad
حسن صاحب
وکی پیڈیا کب بنا اور کب یہ نحریر لکھی گئی ؟ بلال بڑا بیٹا ہے ناصر کا اور بالغ ہوتے ہی اُس نے پَر پرزے نکالنے شروع کر دیئے تو اُسے ناصر نے عاق کر دیا ۔عاق کا مطلب سمجھتے ہیں آپ ؟ نتیجہ یہ ہوا کہ وہ عام لحاظ سے رو پوش رہا ۔ 1999ء میں اُس نے باقاعدہ طور پر اسلام قبول کیا ۔ اُنہی دنوں یا اس سے کچھ پہلے یورپ میں مرزائیوں کے ایک خلیفہ نے اسلام قبول کیا ۔ اُسے قتل کرنے کی کوشش ہوئی ۔
آپ کن کی سچائی بیان کر رہے ہیں ۔ وکی پیڈیا ہی میں لکھا ہے کہ یہ لوگ احمدی مسلم ہیں اور پھر لکھا ہے تیسرا مسیحی خلیفہ ۔ کیا یہ فریب نہیں ؟
lekin iftikhar sahib koi saboot bhee tu hu..maslan family photos wagera…ya kuch aur jis say conclusively sabat hu sakay..abhee tu speculation balkay allegation hai
حسن صاحب
ثبوت کی مجھے ضرورت نہیں ۔ بات ایک نہیں کئی اخبارات میں چھپ چکی ہے ۔ اگر آپ صرف دی نیوز کی خبر ہی پوری پڑھیں تو اس میں سعودی حکومت کی طرف سے عبدالرحمٰن کے مسلمان ہونے کا ثبوت طلب کرنے کا ذکر ہے ۔ آپ اگر علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید کے بیٹے سے رابطہ کیجئے اُمید ہے کہ وہ آپ کو مکمل معلومات فراہم کرے گا ۔ اب تک پاکستان میں بہت سے علمائے دین قتل کئے جا چکے ہیں ۔ علامہ احسان الٰہی ظہیر سب سے پہلے قتل کئے گئے تھے
mera matlab hai abdul rehman kee waldiyat ka maamla…koi conclusive saboot abhee tak naheen aaya..
محترم افتخار اجمل صاحب!
قادیانی یعنی احمدی بہت ڈھیٹ اور شرارتی لوگ ہیں۔ یہ کسی طور بھی یقین نہیں کریں گے۔ یہ بھی ایک بنیادی وجہ ہے کہ انکی ڈھٹائی اور ریشہ دوانیوں کی وجہ سے، مسلمان ان سے تنگ آکر ان کا شدید محاسبہ کرتے ہیں۔ اور جس کا الزام یہ مسلمانوں پہ تھوپ کر اپنی مظلومیت کا رونا روتے ہیں۔
اگر عبدالرحمٰن کی ڈی این اے رپورٹ بھی پیش کر دی جائے کہ جس سے اس ثبوت میں کوئی کمی نہ رہ جائے کہ وہ وا قعی عبدالرحمٰن (مسلم) ولد ناصر قادیانی ولد طاہرقادیانی ولد بشیر الدین محمودقادیانی ولد مرزا غلام احمد کزاب ہیں تو بھی قادیانی یعنی احمدی منکرینِ ختمِ نبوت اپنی عادت یعنی ڈھٹائی اور شرارت سے باز نہیں آئیں گے۔
بلکل بجا فرمایا جاوید نے
مگر انکو احمدی کہنا مناسب نہیں یہ قادیانی ہیں
الحمداللہ بہت قادیانی مسلمان ہورہے ہیں، لوگ اپنے اسلام کا چرچا نہیں کرتے اور قادیانیوں اور انکے دوستوں سے ڈرتے بھی ہیں
اسلام ہی حق ہے
جاء الحق و زھق الباطل ان الباطل کان زھوقا
آخر اسميں حرج کيا ہے کہ عبدالرحمن ولديت کا کوئی ثبوت پيش کردے مثلا خاندانی تصويريں وغيرہ؟ اس بات کو اتنا اشو بنانے کی کيا ضرورت ہے؟ ماضی ميں بھی کئی لوگ بڑے لوگوں سے رشتہ داری کا دعوی کيئے ليکن غلط ثابت ہوئے-
حسن صاحب
میرا احمد بلال یا عبدالرحمٰن سے کوئی رابطہ نہیں ہے ۔ میں نے لوگوں سے سُنا اور اخبارات میں پڑھا ۔ آپ کو ثبوت چاہیئے تو اُس سے براہِ راست رابطہ کیجئے ۔ مجھے نہ اس کے مرزائی ہونے پر تشویش ہے نہ مسلمان ہونے سے کوئی فائدہ ۔ جو کچھ اُس نے کیا یا کرنا ہے وہ اُس کے اپنے لئے ہے
بھائ بھوپالی صاحب۔ اگر عبد الرحمان سچ کہتا ہے تو اس کو ثابت کرنا ایسا مشکل نہیں۔ لیکن اس کی والدہ کا بیان بھی تو سن لیں۔موصوفہ نے اپنے نا ہنجار بیتے کو خوب کوسا ہے اور دستاویزی ثبوت بھی پیش کیے ہیں۔ چند دنوں میں پرہگرام راہ ہدیٰ یہاں دیکھ لیں۔http://www.youtube.com/user/mtaOnline1
ھماری جماعت اپنے خلفا کو اللہ تعالیٰ کا چنیدہ سمجھتی ہے۔ان سے اور ان کی اولادوں سے محبت کرتی ہے۔ ان کے ناموں سے واقف ہے۔ یہ موصوف ذھنی مریض معلوم ہوتے ہیں۔ ملانوں کو پبلسٹی کا موقع مل گیا ہے لیکن انجام تو ہمیشہ کی طرح ذلت ہی ہو گا۔
اسلم قریشی یادہے؟ غنڈہ گردی کرتے کرتے مولانا بن گیا۔ امام جماعت احمدیہ پر حملہ کر کے ہیرو بنا۔ پھر روپوش ہوا تو مللانوں نے اغوا اور قتل کے پرچے جماعت کے خلاف کٹواےٴ ۔ چند سال بعد یہی مولانا منظر عام پر آے اور انکشاف کیا کہ جہاد کی غرض سے ملک سے تشریف لے گیے تھے ۔ یہ احمد بلال کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے۔ ہوشیار رہیں۔
لُطف الاسلام صاحب
پہلے میرے نام کی تصحیح کر لیجئے ۔ میں نے بھوپالی نہیں صاف صاف بھوپال لکھا ہوا ہے
آپ مجھے اب اپنے نام نہاد مذہب کی تاریخ پڑھوانا چاہ رہے ہیں ۔ اس کی نہ صرف تاریخ بلکہ نام نہاد الہامی کتابوں [نعوذ باللہ من ذالک] کا بھی میں نے مارچ 1953ء میں مطالعہ شروع کیا تھا جو دس سال تک جاری رہا ۔ اُس کے بعد کسی تفصیل کی ضرورت نہ رہی تھی ۔ مجھے مرزا غلام احمد مرتد کی وہ بکواس بھی یاد ہے جسے اُس نے وہی کے طور بیان کیا تھا “ملکہ وکٹوریہ کی تابعداری کرو”۔ یہ ساری کتابیں میں نے کہیں اور سے نہیں بلکہ مرزائیوں کی لائبریری سے ہی لے کرپڑھنا شروع کیں تھیں .
آپ کس مرزائیت کی بات کر رہے ہیں جس کے جھوٹے نبی مرزا غلام احمد کی جھوٹی وحی کی کتاب میں متواتر رد وبدل ہوتا رہتا ہے ۔ وہ مرزائیت جو انگریزوں نے مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے اور اپنی مطلب براری کیلئے تیار کی جس کا اصل موجد نورالدین تھا اور جسےپچھلی چھ دہائیوں سے صیہونی اسرائیل کی مکمل پُشت پناہی حاصل ہے اور برطانیہ کی گود میں پل رہی ہے ؟
میں نہیں جانتا اسلم قریشی کون ہے اور نہ مجھے احمد بلال میں دلچسپی ہے ۔
بھوپال صاحب۔ میری تصحیح کا شکریہ۔ ویسے میرا مسلک احمدی اسلام ہے۔ مرزایت یا قادیانی نہعیں۔ آپ بھی تصحیح فرما لیں۔
مسلہ یہاں احمدیت کی سچای کا نہیں بلکہ احمد بلال کی اصل ولدیت کا ہے۔
حضرت مسیح موعود کی کتب میں کوی ردوبدل نیہں ہوا۔ اگر ایسی بات ہے تو ثبوت فراہم کریں۔ بےشک آپ سن صفر سے مطالعہ کرتے رہے ہوں جب روح میں سعادت نہ پیدا ہو، ہدایت نہیں ملتی۔ ملکہ وکٹوریہ کی تابعداری اس کی سلطنت میں کرنا لازم تھی۔ “سر” اقبال نے بھی کی اور اس کی موت کے نوحے بھی لکھے۔ اب آپ کو چاھیے کہ موجودہ حکومت کی تابعداری کریں۔ پاکستانی احمدی بھی کر رہے ہیں۔ اور حق ادا کر رہے ہیں۔
لطف الاسلام صاحب
جسے یعنی مرزا غلام احمد کو آپ مسیح موعود کہتے ہیں وہ نہ نبی تھا يہ مسیح موعود اور نہ احمدیت کا کو اسلام سے تعلق ہے ۔ جو چیز میں اپنی ہوش میں اپنی آنکھوں سے پڑھ چکا ہوں اس کا ثبوت کسی کو ٫یش کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی کیونکہ میں چاند آپ کے ہاتھ پہ لا کر بھی رکھ دوں تو آپ مانیں گے نہیں ۔ اختر ملک آپ کے مرزا غلام احمد کا ہی پیرو کار تھا ۔ مجھے اسلام کا سبق آپ سے نہیں لینا اس لئے مجھے اسلام سمجھانے کی ضرورت نہیں آپ اپنی مرزائيت اپنے ہی پاس رکھیئے