اگر قانونِ قدرت سمجھ آ جائے تو ہم بہت سی پریشانیوں سے بچ جاتے ہیں
ہم اپنے آپ کو مظلوم سمجھنا چھوڑ دیتے ہیں
ہم پیش آنے والے واقعات سے نبٹنا سیکھ لیتے ہیں
قانونِ قدرت کو ذاتی سطح پر لینا درست نہیں ۔
ہمیں اِسے سمجھنا اور اس کے ساتھ چلنا سیکھنا چاہیئے
ظاہر ہے کہ ہم قانونِ قدرت بدل نہیں سکتے
تجربات کا حاصل یہ ہے کہ شکست کامیابی کا پیش خیمہ ہوتی ہے ۔
کامیاب لوگ زیادہ بار ناکامیوں سے گذرتے ہیں مگر کامیابی کے لئے وہ زیادہ بیج بوتے ہیں
کوئی شک نہیں
کامیاب لوگ زیادہ بار ناکامیوں سے گذرتے ہیں مگر کامیابی کے لئے وہ زیادہ بیج بوتے ہیں
محترم!
باتیں آپکی سو فیصد درست ہیں۔ مگر آپ اسوقت ہیں کہاں؟۔ لاہور میں خریت تو ہے نا؟۔
اگر قانون قدرت سمجھ میں آ جائے تو پھر رونا ہی کیا رہ جائے؟
بے شک ایک مرتبہ پھر بہت عمدہ تحریر
جاوید گوندل صاحب
میں لاہور میں ہوں اور اللہ کے فضل سے بخیریت ہوں