سعود صاحب نے توجہ دلائی کہ میری تحریر “کھری کھری باتیں” میں جو اہم تصوير شامل کی گئی تھی وہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے واضح نہیں ۔ اب اسے دوگنا کر دیا ہے اور واضح ہو گئی ہے
سعود صاحب نے توجہ دلائی کہ میری تحریر “کھری کھری باتیں” میں جو اہم تصوير شامل کی گئی تھی وہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے واضح نہیں ۔ اب اسے دوگنا کر دیا ہے اور واضح ہو گئی ہے
اسی بات کا تو میں چلا چلا کر بتا رہا ہوں کہ پاکستان میں پاکستان آباد کرنے والے بہت متحرک ہیں اور ہم اپنی ذمہ داری دوسروں پر ڈال کرچین کی نیند سو رہے ہیں
میں اسی لئیے یہ لکھتا ہوں مگر کچھ بھائی اسے مایوسی اور بددلی کہتے ہیں ۔ مگر میں باز نہیں آو گا اور اس قوم کو جگانے میں شامل رہوں گا ۔ انشااللہ
السلام علیکم۔
اس پرچے کا پس منظر کیا ہے؟
یعنی کہاں کی پیداوار ہے؟
کامران صاحب
جگانے میں میرے ساتھ شامل ہوں گے یا کسی اور کےساتھ ؟
محمد سعد صاحب
کیسا پسِ منظر ؟ سب کچھ سامنے ہے
جناب آپ اپنا منشور واضع کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں :P
توجہ کا شکریہ اجمل انکل!۔۔۔۔اب قوم کے سپوت کے کارہائے نمایاں نظر آ رہے ہیں۔