مندرجہ ذیل کھک بول (blank verse) مجھے بذریعہ برقیہ وصول ہوئے ہیں
ملک میں صدر شیطانی
وزیر اعظم ملتانی
آرمی چیف کیانی
اسپیکر ہے زنانی
وزیر خارجہ حنا ربانی
ہر طرف بے ایمانی
نہ بجلی ہے نہ پانی
اس حکومت کی عجب کہانی
عوام کو ہے شاباش
کیونکہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر بھی دل ہے پاکستانی
ہا ہا ہا۔۔۔ زبردست۔۔۔
المیہ یہ ہے کہ پاکستان میں مزاح بھی افسوسناک حقائق لیے ہوئے ہے۔
This forum needed shikang up and you’ve just done that. Great post!