إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
انکل جی یہ تو آپ نے بتا دیا کہ آپ کے سلسلے میں لڑکیاں (جو یقناً اب حواتین ہو چکی ہونگی ) سر پکڑتیں تھیں، مگر یہ نہیں بتایا کس کا ؟ ویسے یہ کارٹون دیکھ کر ایک پنجابی گانا یاد آ گیا “اک پھُل موتیے دا مار کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔“
آپ کافی تجربہ کار لگتے ہیں
:P
قدير احمد صاحب
ہاں ۔ ميں نے اپنی زندگی ميں بہت سے جوانوں کو بعد ميں سر پکڑے ديکھا ہے ۔ البتہ سُنتا تھا کہ ميرے سلسلہ ميں لڑکياں سر پکڑتی تھيں ۔
انکل جی یہ تو آپ نے بتا دیا کہ آپ کے سلسلے میں لڑکیاں (جو یقناً اب حواتین ہو چکی ہونگی ) سر پکڑتیں تھیں، مگر یہ نہیں بتایا کس کا ؟ ویسے یہ کارٹون دیکھ کر ایک پنجابی گانا یاد آ گیا “اک پھُل موتیے دا مار کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔“
اظہرالحق صاحب
ظاہر ہے اپنا س پکڑتی تھيں اس سکيچ والے لڑکے کی طرح ۔ ميں تو قرير احمد صاحب سے مذاق کر رہا تھا ۔
you must have told me this before.
this themes sux big time.
try some other one.
عمير صاحب
آپ کونسی تجويز کرتے ہيں ؟