القاعدہ

This entry was posted in مزاح on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

6 thoughts on “القاعدہ

  1. منير احمد طاہر

    جی جناب ! یہی تو پاکستانی پولیس کی خصوصیات ہیں۔ ہاتھی والا قصہ یقینا آپ نے سنا ہو گا، جس میں پولیس تفتیش کے بعد ہاتھی بھی کہتا پھرتا ہے کہ ہاں ہاں میں چور ہوں۔

    بھابی صاحبہ کی طبیعت کا سنائیں ۔۔۔ کیسی طبعیت ہے اب ان کی، امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے اب بہتر ہو گی اور ہڈی کا جوڑ لگ گیا ہو گا ۔۔۔۔ بہرحال اللہ اپنا فضل کرے گا۔

  2. اجمل

    منير احمد طاہر صاحب
    پوليس کا تقريباً ساری دنيا ميں يہی حال ہے ۔

    ہڈی جُڑنے ميں تو چھ ماہ لگيں گے ۔ الحمدللہ اب درد کا کچھ افاقہ ہے ۔

  3. Mehar Afshan

    Ajmal sahab mahnat ki kia baat hay,yeh to mera ferz tha,umeed hay kay ab unki tabiat pahlay say bohat bahter hogi,bohat say log homeopathic dawaain is liay istimaal naheen kertay kay us main alcohal hoti hay laikin aikto yeh alkohal bohat halki hoti hay is ki pori sheshi pi lain to bhi nasha naheen hota yeh sirf dawaaon ka arq mahfooz rakhnay kay liay daali jati hay dosray jab aap isay paani ya golion main mila ker istimaal kertay hain to sharaai hisaab say is ka istimaal durust hojata hay,main is baray main malomaat ker chuki hoon,is liay aap inhain bilatakaluf istimaal kerwa saktay hain, doctor ki bataai howi dawaaon kay saath yeh dawaain shro kerwasaktay hain bas dono main aik ghantay ka ferq rakhain,

  4. اجمل

    مہر افشاں صاحبہ
    جزاک اللہِ خيرً ۔ ايسی کوئی بات نہيں ۔ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی بہت مہربان ہے ۔ اشَد ضرورت کے وقت حرام وقتی طور پر جائز ہو جاتا ہے ۔

  5. SHUAIB

    مجھے تعجب تو اس بات پر ہے کہ سونامی اور حالیہ انڈونیشیا کے زلزلے میں القاعدہ والوں پر کسی نے الزام نہیں لگایا۔

    جناب اجمل صاحب، آپکی بیوی کے ساتھ حادثہ سن کر بہت افسوس ہوا، امید ہے اب وہ روبہ صحت ہونگی اور میری نیک خواہشات آپکی بیوی کے ساتھ ہیں کہ جلد سے جلد انکی ٹانگ ٹھیک ہوجائے ۔

  6. اجمل

    شعيب صاحب
    آپ نے پڑھا يا سُنا ہو گا ۔ جرم ضعيفی ہے مرگ مفاجات ۔

    نيک خواہشات کا شکريہ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.