بیوی اور گدھے میں تقابل

ہماری حکومت پچھلے پانچ سال سے اسلام ۔ قرآن اور مُسلمان کا تيا پانچہ کرنے کيلئے تعليمی نصاب ميں غَلَط دَر غَلَط تبديليوں کے لطيفے چھوڑ تی رہتی ہے ۔ اس کے مقابلہ ميں بھارتی محکمہءِ تعليم حِسِ مزاح رکھتا ہے ۔ بھارت کے مغربی صوبہ راجستھان میں جہاں بھارتیا جنتا پارٹی کی حکومت ہے شائد نویں جماعت کے حکومت سے منظور شُدہ کورس کی کتاب میں لکھا ہے “گدھا بھی گرہستن عورت کی طرح ہے ۔ درحقیقت گدھا کچھ بہتر ہے ۔ کیونکہ گرہستن عورت کبھی کبھار شکائت کرتی ہے اور ناراض ہو کر اپنے میکے بھی چلی جاتی ہے لیکن آپ کبھی نہیں دیکھیں گے کہ گدھے نے اپنے مالک کے ساتھ بے وفائی کی ہو”۔

کتاب کے اِسی باب میں گدھے کا مقابلہ سیاستدانوں سے بھی کیا گیا ہے اور لکھا ہے ” گدھا سیاستدانوں کے مقابلے میں تنقید برداشت کر لیتا ہے”۔ ہميں يہ بات سمجھ نہيں آ سکتی کيونکہ ہمارے مُلک ميں جرنيل اپنے آپ کو عقلِ کُل سمجھتے ہيں اور سياستدانوں کی حثيت کچھ بھی نہيں ۔

This entry was posted in مزاح on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

8 thoughts on “بیوی اور گدھے میں تقابل

  1. SHUAIB

    پتہ نہیں ہمارے پڑھنے کے زمانے میں ایسے اسباق کیوں نہیں تھے؟

    ڈیئر اجمل صاحب، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے اور طبعیت وغیرہ بھی ٹھیک ہوگی ۔

  2. اجمل

    شعيب صفدر صاحب
    ہاؤس وائف کا لفظی ترجمہ گرہستن عورت ہے ۔ پريشانی کی کوئی بات نہيں ۔

    شعيب صاحب
    آپ کا زمانہ ماڈرن ہے اسلئے ۔ ہمارے زمانہ ميں اُردو اور انگريزی اِملا يعنی پروز ميں طنزومزاح ايک ضروری عنصر تھا ۔
    خيريت دريافت کرنے کا شکريہ ۔ ايسا پوچھنے کی کوئی خاص وجہ ہے يا يہ صرف حُسنِ خُلق کا نتيجہ ہے ؟
    میں آج ايک ہفتہ کے وقفہ کے بعدکمپيوٹر کے سامنے ہوں ۔ 23 مئی کو ميری بيوی پھِسل کر اتنی بُری طرح گِری کہ اس کی ٹانگ کی ہڈی کولہے کے قريب سے ٹوٹ گئی ۔ دوسرے دن آپريشن ہوا ۔ وھ ابھی ہسپتال ميں پڑی ہے ۔ ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ٹھيک ہونے ميں چھ ماہ تک لگيں گے ۔

  3. Mehar Afshan

    Ajmal sahab yeh andohnaak khabar perh ker bay had afsoos howa kay Bhabhi sahiba ki hadi toot gaai hay Allah paak unhain jald az jald shifaay kamila or aajila ata fermaay,Aameen,
    ager aap homeopathic dawaaon per yaqeen rakhtay hoon to chand dawaain hain unhain istimaal kerwaiay Insha Allah jald az jald shifa hogi,
    Pahlay Arnica 1M ki 3 khorakain 4 ghantay kay ferq say dain,uskay aglaydin say Symphytum 6 rozana 2 ghantay kay ferq say aik haftay tak dain,is say hadi jald az jald jur jaay gi insha Allah,aglay haftay Calc-phos 6x isi tarah dain,phir aglay haftay Ruta 6 isi tarah dain,aglay haftay say phir symphytum shro karain isi tarah bari bari her haftay badal ker yeh teenon dawaain us waqt tak dain jab tak mukamal tor per hadi jur na jaay,yeh meri azmoda hay meri dost kay bachay ki raan ki hadi darmiaan say 2 ho gaai thi operation kay baad yeh dawaain istimaal kerwai mashaAllah mukamal sahat yaab hogaya,

  4. Mehar Afshan

  5. Mehar Afshan

    Calc phos golian hain 4 adad aik khorak kay tor per di jaain gi,baqi dawaain liquid hain 3 qatray fi khoraak aik ghont paani main,

  6. اجمل

    منير احمد طاہر صاحب
    جزاک اللہِ خيرٌ

    مہر افشاں صاحبہ
    آپ نے بہت محنت کی ۔ جزاک اللہِ خيرٌ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.