إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
شعيب صفدر صاحب
يہ تو آپ اُسی سے پوچھئے ۔
اللہ آپ کی عمر دراز کرے ۔ ميں نے آپ کو ياد کرتے ہوئے کمپيوٹر چالو کيا تو آپ کا تبصرہ پايا ۔ ياد کرنے کی وجہ آپ کی جماعت الدعوی کے متعلق تحرير تھی جو کچھ دن پہلے ميں نے پڑھی تھی ۔ ميں اُس پر لکھنے کا سوچ رہا ہوں ۔
تو لفٹ ملی کہ نہیں؟؟؟؟ اُسے!!!!!
شعيب صفدر صاحب
يہ تو آپ اُسی سے پوچھئے ۔
اللہ آپ کی عمر دراز کرے ۔ ميں نے آپ کو ياد کرتے ہوئے کمپيوٹر چالو کيا تو آپ کا تبصرہ پايا ۔ ياد کرنے کی وجہ آپ کی جماعت الدعوی کے متعلق تحرير تھی جو کچھ دن پہلے ميں نے پڑھی تھی ۔ ميں اُس پر لکھنے کا سوچ رہا ہوں ۔
مہمان اندر میزبان باہر والا مسلہ لگتا ہے۔
منير احمد طاہر صاحب
آپ نے ٹھيک فرمايا–>