جی ہاں ۔ توقع کی جا سکتی ہے
پی پی پی کی طرف سے
ايک اور سندھ کارڈ کی
بيگناہوں کے قتال کی
سندھ ميں ہڑتال کی
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اعجاز احمد چوہدری، جسٹس چوہدری افتخار حسین، جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پرمشتمل فل بنچ نے ايک ماہ قبل محفوظ کئے گئے 33 صفحات پر مشتمل فیصلے کا آج اعلان کر ديا جس میں توقع ظاہر کی ہے کہ صدر پاکستان جتنی جلدی ممکن ہو خود کو سیاسی عہدے سے الگ کر لیں گے ۔ ایوان صدر کو کسی سیاسی جماعت کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانا اس کے تقدس، وقار اور صدارت کی آزاد حیثیت کے خلاف ہے ۔ اس لئے صدر مملکت ایوان صدر کو سیاسی جماعت کی سرگرمیوں اور اجلاسوں کے انعقاد سے روک دیں
اچھا فیصلہ ہے ایسا ہونا ہی چاہئے تھا
آپ کو الطاف حسین کا سوالنامہ چاہیئے،
سوالات اس ویب سائٹ پر موجود ہیں ،
جواب دینا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
http://www.mqm.org/
Pingback: آنے کو ہے ؟؟؟ | Tea Break
نوازشریف کی پسند کا فیصلہ ہے۔ اس بچارے کے پاس پی پی اور فوج کے مقابلہ کے لئے جج ہی تو ہیں۔ لیکن جب تک تیسری دفعہ وزیر اعظم بننے پر پابندی ہے، بیچارہ سوائے تلملانے کے کچھ کر نہیں سکتا
عبداللہ
ربط مہياء کرنے کا شکر ۔ پڑھنے کے بعد ہی کچھ کہہ سکوں گا
خرم صاحب
نواز شريف آپ کے سر پر کيوں سوار ہے ؟ اس ميں نواز شريف کہاں سے آ گيا ؟ مقدمہ لائرز فورم نے کيا لڑا فورم کے چيئرمين نے ۔ لائرز فورم کا نواز شريف کی پارٹی سے کوئی تعلق نہيں ہے