دو سطروں کے لطيفے ۔ کہاوتيں ۔ بول وغيرہ بھيجنے کی دعوت دی گئی ۔ جن دو سطروں نے انعام پايا وہ يہ ہيں
ايک فلسفی نے لکھا
“زندگی ميں ميری کھو جانے والی اشياء ميں سے
سب سے زيادہ کمی ميں اپنے دماغ کی محسوس کرتا ہوں”۔
دو سطروں کے لطيفے ۔ کہاوتيں ۔ بول وغيرہ بھيجنے کی دعوت دی گئی ۔ جن دو سطروں نے انعام پايا وہ يہ ہيں
ايک فلسفی نے لکھا
“زندگی ميں ميری کھو جانے والی اشياء ميں سے
سب سے زيادہ کمی ميں اپنے دماغ کی محسوس کرتا ہوں”۔
ارسطو لقمان اور افلاطوں ہر ایک سر کو ٹپک چکا ھے
یہ وہ طلسم ھےکہ جس کی نہ ابتدا ھے نہ انتہا ھے
بھئی ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ کون سے عظیم ترین فلاسفر صاحب کے ایسے دانائی سے بھرپور قول کو دہرانے پر اس دنیا میں کسی کو انعام مل گیا ۔
ہیلو۔ہائے۔اےاواے صاحب
فلاسفر کی بات کسی اور نے نہيں کہی بلکہ يہ بات خود فلاسفر نے کہی
آپ سے ایک بار پھر معزز فلاسفر صاحب کا نام پوچھنے کی درخواست ہے ۔
محترم بھوپال صاحب! غیر متعلق سوال کی جسارت کو معاف فرما دیجئیگا ۔ ہمیں اجازت، اللہ نگہبان ۔
ہیلو۔ہائے۔اےاواے صاحب
موصوف زندہ ہيں اور ميرے اُن سے کوئی تعلقات نہيں کہ نام ظاہر کرنے کی اجازت لے سکوں ۔ اُنہوں نے خود سے نام ظاہر کرنے کی اجازت نہيں دی
ويسے اُن کے فقرے کا يہ مطلب نہيں ہے کہ اُن کا دماغ گُم ہو گيا ہے ۔ فقرے پر غور کيجئے اور اپنے ارد گرد کی دنيا پر غور کيجئے
خیال تو یہی تھا کہ آپ پوسٹس ڈیلیٹ کردیں گے مگر آب جبکہ آپکا اسرار ہے تو چلیں بات بڑہانے کی کوشش کرتے ہیں ۔
آپکی بات کا مطلب وہ نہیں جو بظاہر ہے بلکہ غور طلب ہے ۔ یعنی رٹنے کے لائق تو ہے مگر فاعدے مافق ہونا ضروری نہیں ۔
ویسے آپکے خیال میں فلاسفر کیسے انسان کو کہتے ہیں ؟ سیدھا سیدھا بتائیے گا ایک بار پھر غور طلب جواب نہ دیدیجئےگا ۔
ہیلو۔ہائے۔اےاواے صاحب
تبصرہ کے خانہ کے اُوپر لکھی شرائط اگر پہلے نہيں پڑھيں تو اب پڑھ ليجئے
اگر تو آپنے غور طلب جواب دے ہی دیا ہے تو ایک بار پھر ہمیں اجازت، اللہ نگہبان ۔
جناب عالی! جلدی سے کوئی قابل فہم جواب دیدیں ورنہ ہمیں آپکا پیج کلوز کرنا پڑے گا اور ہمارے کارن آپکے ویب سائٹ کی کاؤنٹس میں اضافہ رک جائے گا ۔اور پھر آپ بے جا ہی کہینگے کہ کیوں بغیر دماغ کے فلاسفر کی طرح ادھر اودھر ہو رہے ہو ۔چونکہ آپ کو شائد ایک ہی فلاسفر کا پتا تھا اور اب آپ کو فلاسفی پڑھنی پڑ رہی ہوگی ۔پلیز فلاسفی مت پڑھیئیگا کیونکہ ڈر ہے کہ آپ زندہ ہوتے ہوئے بھی ہمیں ہمارے ہی خوابوں میں آ کر ڈرانا شروع کردیں گے ۔
چلیں آپکو آج کا دن بھی دے ہی دیا ۔