کیی قارئین نی بتایا تھا کہ پنجابی طالبان کیسے نہیں پڑھی جاتی . اب اسی دوبارہ اسی لئے شایع کیا ہے
اگر جنوبی وزيرستان کو بھارتی بيرونی فوجی چوکی جس ميں مذہبی رنگ ميں مُکتی باہنی موجود ہے کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا ۔ يہ قياس ہوائی يا مجذوب کی بڑ نہيں ہے بلکہ اطلاعات کی چھوٹی چھوٹی سينکڑوں کڑيوں سے ترتيب پاتی ہوئی حقيقت ہے جو پچھلے سالوں ميں مختلف انٹيليجنس ايجنسوں کو حاصل ہوئی ہيں
پورا مضمون يہاں کلک کر کے پڑھيئے
لنک اب بھی درست نہیں۔
ممکن ہو تو اردو ترجمعہ بھی فرمادیں۔
اجمل صاحب لنک میں دو دفعہ http آ رہا ہے
صحیح لنک میںنیچے لکھہ رہا ہوں
http://iabhopal.wordpress.com/2010/03/18/what-%e2%80%98punjabi%e2%80%99-taliban
لیکن میںنے ابھی مضمون پڑھانہیںہے ۔
یہ مضمون دی نیوز کی سائٹ پر بھی پڑھا جاسکتا ہے
http://thenews.jang.com.pk/daily_detail.asp?id=229169
محمد اسد صاحب
معذرت خواہ ہوں ۔ اب ميں نے لنک درست کر ديا ہے
شيپر صاحب
مطلع کرنے کا شکريہ
پچھلے ايک ہفتہ ميں ڈومين سرور نے خاصا پريشان کئے رکھا ۔ اب کچھ ٹھيک چل رہا ہے ۔ اللہ کرے درست رہے اور چلتا رہے