اگلے 100 گھنٹے ميرا کمپوٹر بند رکھنا متوقع ہے
ڈی ايس ايل تبدل کر رہا ہوں
ميری غير حاضری پر پريشان ہونے يا اس سے خوش ہونے کی ضرورت نہيں ۔ اِن شاء اللہ جلد کمپيوٹر چلاؤں گا
اگلے 100 گھنٹے ميرا کمپوٹر بند رکھنا متوقع ہے
ڈی ايس ايل تبدل کر رہا ہوں
ميری غير حاضری پر پريشان ہونے يا اس سے خوش ہونے کی ضرورت نہيں ۔ اِن شاء اللہ جلد کمپيوٹر چلاؤں گا
جی بہتر
سر جی ماشاءاللہ آج کل آپ کی حس مزاح زوروں پر ہے۔۔
خوش ہونے والی بات زبردست ہے
سو گھنٹے ميں ڈی ايس ايل کی تبديلي تو بڑا طويل عمل ہے اتنی دير ميں تو بندہ فرانس تا نيوزی لينڈ آٹھ چکر لگا لے خير بڑھاپے ميں ايسا چلتا ہے
تو ملتے ہیں 100 کینٹے بعد
یہ سو گھنٹے کیوں ہمارے ہاں اسے 99۔99 لکھتے ہیں ۔ تاکہ قاری کو انتظار کا وقفہ ذرا کم محسوس ہو
کتنے ڈی ایس ایل لگوا رہے ہیں سر جی؟ مطلب 100 گھنٹے؟؟ ایسا نہیں ہے کہ مجھے آپکا بلاگ پڑھے بغیر کھانا ہزم نہیں ہوتا مگر پھر بھی۔ ۔ ۔
خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ
ویسے تو اسی دن سے تبصرہ نہ کرنے کی نیت باندھی ہے جب سے آپ نے ایک دوغلے صاحب کے مضمون سے تبصرے ہٹائے تھے مگر آپ ایک بات نے مجبور کیا
یہ مضمون بہت اعلیٰ ہے اور پڑھنے کے لائق ہے خاص کر ان صاحب کےلیئے جو لفاظی میں آخری حد ہیں اوس وہ جو دین کا علم رکھنے والوں کو برا بھلا کہتے ہیں
انسا نیت کی شرف
بغض میں آکر رد نہ کرنا بلکہ پڑھ لینا نفع دے گا
ان شاءاللہ
اسماء بتول صاحبہ
ايک سو گھنٹہ ميں بھی ملنے کی اُميد نہيں اسلئے لاسلکيہ پر فی الحال گذارہ کرنے کا عمل جاری کر ديا ہے
حارث گلزار صاحب
ميرے پاس لاسلکيہ ڈی ايس ايل ہے مگر وہ کبھی کبھی رينگتا ہے اور کبھی بيہوش ہو جاتا ہے ۔ اسلئے دوسرا ڈی ايس ايل لگوانا چا رہا ہوں جس کيلئے مزيد شايد ايک ہفتہ انتظار کرنا پڑے