غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ برطانیہ نے روس اور قُرب و جوار سے نکالے گئے یہویوں سے اپنی جان چھُڑانے کے لئے یہ خطرناک ناسُور (اسرائیل) 1948ء میں مسلمانوں کے سینے میں گاڑھ دیا تھا جو برطانیہ ۔ امریکہ اور ان کے مغربی ساتھیوں کی بھرپُور امداد سے پھُلتا پھُولتا رہا
غزہ میں کُشت خون بھی 2 سال قبل شروع نہیں ہوا بلکہ 2 داہائیوں سے ہوتا چلا آ رہا ہے ۔ اِس کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے مندرجہ ذیل ربط (لِنک) پر کلِک کر کےدیکھیئے 31 دسمبر 2008ء کو شائع کردہ چند مناظر
اور مندرجہ ذیل ربط (لِنک) پر کلِک کر کے پڑھیئے امریکہ کے کردار کے بارے میں 4 جنوری 2009ء کو شائع کردہ مضمون
اگر آپ اسرائیل کے بارے میں مکمل حقائق جاننا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل ربط (لِنک) پر کلِک کر کے پڑھیئے تحقیقی مقالہ (ریسرچ آرٹیکل) جس کا عنوان ہے بنی اسراءِیل اور ریاست اسرائیلhttps://theajmals.com/blog/%D8%A8%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A1%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84