صبر کا مطلب یہ نہیں کہ آدمی خاموش رہے اور غُصہ اندر ہی اندر پکتا رہے
صبر کا مطلب اپنے جذبات کو قابو میں رکھ کر اپنی پریشانی بیان کرنا ہے
بھاگ جانا بہت ہی آسان ہے ۔ لیکن اس طرح آدمی کمزور ہی رہتا ہے
مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے اُن کا حل نکالنے سے آدمی مضبوط ہو تا ہے
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
بے شک ۔۔۔ ہم صبر کو کمزوری سمجھتے ہیں مگر صبر نام ہے استقامت کا، مثبت انداز فکر کا، امید کا