کسی مسلمان مُلک میں ایک غیر مُسلم مارا جائے تو طوفان کھڑا کر دیا جاتا ہے ۔کشمیر میں بھارتی فوج مُسلمانوں پر وحشانہ مظالم کر رہی ہے ۔ پچھلے چند دِنوں میں 37 مُسلمان شہید کر دیئے گئے ہیں لیکن انسانیت کے نام نہاد علمبردار امریکہ اور پورا یورپ خاموش ہے کیونکہ بھارت بھی اُن کی طرح مُسلمانوں کا دُشمن مُلک ہے ۔ ظُلم کی چند جھلکیاں
پہلے ایک وڈیو یہاں کلِک کر کے دیکھیئے
اللہ تمام مسلمانوں پر اپنا رحم کرے آمین