اکثر اوقات سچ کڑوا نہیں ہوتا ۔ سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے
ہم سچ بولنے کے ساتھ ساتھ دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ہوتے ہیں
اور توقع رکھتے ہیں کہ ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کو صرف سچ ہی سمجھا جائے

بہت خوب ۔۔۔۔ میں نے کہیں پڑھا تھا
“سلیقے سے کہا جائے تو سچ بھی میٹھا لگتا ہے”