ٹریفک ڈیپارٹمنٹ
خون دیجئے مگر سڑکوں پر نہیں
محکمہ جنگلات
پرندوں کو شوٹ کیجئے مگر کیمرے سے ۔ بندوق سے نہیں
پٹرول پمپ
”سگریٹ نوشی منع ہے“۔ آپ کی زندگی بیکار ہو گی مگر ہمارا پٹرول قیمتی ہے
ہسپتال
اگر آپ چاہتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی لڑکیوں کی تاک جھانک کرتے رہیں تو اپنی آنکھیں عطیہ کیجئے
زبردست
سیما آفتاب صاحبہ
ایک تعریف تو پکی ہوتی ہے ۔ اللہ آپ کی تمام اچھی خواہشات پوری کرے
ہاہاہاہا ۔۔۔۔
آمین!! بس دعاوں میں یاد رکھئیے گا : )