إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
بے شک …. وہ علم بے فائدہ ہے جس سے کم از کم خود کو کوئی فائدہ نہ پہنچے.
Beenai
جناب افتخار اجمل صاحب،
السلام و علیکم،
بہت ہی اچھے موضوع پہ قلم اٹھایا۔
کراچی پاکستان کا سب سے پڑھا لکھا شہر ہے مگر سب سے پڑھے لکھے جاہل
بھی یہیں پائے جاتے ہیں۔
علم بے عمل ۔۔۔عمل بنا علم
یہاں سب یہی کر رہے ہیں، مزے کی بات ساری دنیا کو غلط خود کو درست سمجھ
رہے ہیں۔
میر ے چچا مر حوم کے سامنے کسی نے کہا۔ میں نے ایم اے کر رکھا ہے۔
بولے : میاں لگتا ہے ، ایم اے کر کے بس رکھ ہی دیا ہے۔
استعمال کر نے کی نوبت ابھی آئی نہیں۔
کیونکہ موصوف گزشتہ دوگھنٹے سے چچا سے بحث کر رہے تھے کہ اگر کسی جماعت میں
غنڈے ہیں تو کیا؟ وہ ہماری زبا ن بولتے ہیں ، ہمیں ان ہی غنڈوں کو ووٹ دینا چاہیئے۔
جس پہ چچا جان نے جان لیا کہ موصوف پڑھے لکھے جاہل ہیں۔
ایسے لوگوں کا علم محض ایک ڈ گر ی بن کے ان کے سی وی کی پیشانی پہ آجاتا ہے
دلوں اور دما غوں میں جگہ نہیں بنا پاتا۔ افسوس !