اپنی مایوسی کا ذمہ دار کسی دوسرے کو نہ ٹھہرایئے
بلکہ
اپنی اس عادت کو ٹھہرایئے کہ آپ دوسروں سے زیادہ توقعات رکھتے ہیں
جو چیز آپ دوسروں میں دیکھنا چاہتے ہیں
پہلے اپنے آپ میں پیدا کیجئے
اپنی مایوسی کا ذمہ دار کسی دوسرے کو نہ ٹھہرایئے
بلکہ
اپنی اس عادت کو ٹھہرایئے کہ آپ دوسروں سے زیادہ توقعات رکھتے ہیں
جو چیز آپ دوسروں میں دیکھنا چاہتے ہیں
پہلے اپنے آپ میں پیدا کیجئے
بہت خوبصورت بات ۔۔۔۔کہتے ہیں ناں کہ جو مشورہ ہم کسی اور کو دیتے ہیں ان میں سے آدھے پر خود عمل کرلیں تو ہمارے مسائل حل ہو جائیں۔