إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
محمد سعد صاحب
میں ایماچئر فوٹوگرافر تھا لیکن اب فوٹوگرافی چھوڑے 15 سال سے زائد ہو گئے ہیں ۔ اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہو تو بھیج دیجئے ۔ شائع کر دونگا ۔
میرے خیال میں اگر ایک عدد تصویر کسی مقامی گنے کے ٹریکٹر کی بھی ہو جاتی تو مزا دوبالا ہو جاتا۔
محمد سعد صاحب
میں ایماچئر فوٹوگرافر تھا لیکن اب فوٹوگرافی چھوڑے 15 سال سے زائد ہو گئے ہیں ۔ اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہو تو بھیج دیجئے ۔ شائع کر دونگا ۔