ماضی حوالے کی جگہ ہے نہ کہ بسنے کی
مستقبل اچھا بنانے کیلئے حال میں محنت کی جاتی ہے
جتنا زیادہ آدمی اپنے آپ اور اپنی ضرورت کو پہچانے گا
اتنا ہی وہ کم پریشانی سے دوچار ہو گا
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ سوا 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔
بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئے ”Repudiating Fanaticism“
Pingback: (بات کچھ اِدھر اُدھر کی) – حال اور مستقبل کا تعلق ماضی سے ہرگز نہیں | PakUltimate